امریکی صدور: کون کتنا Ø°Ûین؟۔۔۔۔۔۔ صÛیب مرغوب
US presidents IQ.jpg
تیس امریکی صدرو Ú©Û’ آئی کیو کا جائزÛ
Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº انتخابی سرگرمیاں عروج پر Ûیں، ایک دوسرے پر ٹیکسوں Ú©ÛŒ چوری سمیت متعدد سنگین الزامات لگائے جا رÛÛ’ Ûیں۔ صدر ٹرمپ پر انسانی Ú©ÛŒ پامالی کا الزام بھی لگا اور نسل پرستی کا بھی۔ Ø¬Ø¨Ú©Û ØµØ¯Ø± ٹرمپ Ù†Û’ مخال٠صدارتی امیدوارجو بائیڈن Ú©Ùˆ بے وقو٠قرار دیتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û ''جو بائیڈن کا آئی کیو لیول ÛÛŒ بÛت نیچے ÛÛ’ ،اگر ÙˆÛ Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ صدر بن گئے تو میں Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø³Û’ ÛÛŒ چلا جائوں گا‘‘ ۔ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا آئی کیو 156بتایا جاتا ÛÛ’ ØŒ Ú©Ú†Ú¾ رپورٹوں Ú©Û’ مطابق ان کا آئی کیو 145 ÛÛ’Û”
جب Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº ÛŒÛ Ø¨Ø+Ø« Ú†Ù„ ÛÛŒ Ù¾Ú‘ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆÙ† Ø°Ûین ÛÛ’ اور کون بے وقوÙØŒ تو کیوں Ù†Û ÛÙ… بھی اپنا Ø+ØµÛ ÚˆØ§Ù„ØªÛ’ Ûوئے ÛŒÛ Ø¯ÛŒÚ©Ú¾ لیں Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº Ø+کومت کرنے والے صدور کتنے Ø°Ûین تھے ۔بے وقو٠اور Ø°Ûین صدور کا Ù¾ØªÛ Ú†Ù„Ø§Ù†Û’ Ú©Û’ لئے Ûمیں سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ ان Ú©Û’ آئی کیو Ú©Ùˆ تلاش کرنا پڑا۔Ûمیں ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ معلوم Ûوا Ú©Û 30Ú©Û’ قریب سابق صدور کا آئی کیو موجود ÛÛ’ ،اسی لئے ÛÙ… Ù†Û’ 30 سابق صدور کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÙ†Ø§ ÛÛŒ بÛتر جانا۔
Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø¨Ûت Ø°Ûین لوگوں کا ملک Ù†Ûیں ÛÛ’!
آئی کیوکے مطابق Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø¨Ûت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø°Ûین لوگوں کا ملک Ù†Ûیں ÛÛ’ اس سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø°Ûین ممالک موجود Ûیں۔ قوم Ú©Û’ مجموعی آئی کیو Ú©Û’ اعتبارسے Ûانگ کانگ اور سنگاپور سب سے آگے Ûیں جن کا مجموعی آئی کیو 108 ÛÛ’Û” تائیوان اور سائوتھ کوریامیں قوم کا مجموعی آئی کیو 106 ÛÛ’Û” جاپانی قوم کا آئی کیو 105ØŒ چینی قوم کا 104ØŒ اور سوئٹزر لینڈ اور نیدر لینڈز کا آئی کیو 102 ÛÛ’Û” آئس لینڈ ØŒ ÙÙ† لینڈاور کینیڈا کاآئی کیو 101 ÛÛ’Û” بیلجئم، جرمنی، برطانیÛØŒ آسٹریااور نیوزی لینڈ کا 100ØŒ ناروے، سویڈن، لکشم برگ، ڈنمارک،چیک اور آسٹریلیا کا آئی کیو 99ÛÛ’Û” Ùرانس ØŒØ§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø§ÙˆØ± Ûنگری کا آئی کیو 98ÛÛ’Û” اٹلی ØŒ لٹویا، سپین اور پولینڈ کا آئی کیو 97ØŒ روس کا 96ØŒ کروشیاء ØŒ پرتگال اور یوکرائن کا 95 ØŒ آئس لینڈ اورویتنام کا 94ØŒ بیلا روس، ملیشیاء اور لیتھونیا کا 93ØŒ جارجیا اور نارتھ Ù…Ù‚Ø¯ÙˆÙ†ÛŒÛ Ú©Ø§ 91ØŒ ارجنٹائن اور Ø±ÙˆÙ…Ø§Ù†ÛŒÛ Ú©Ø§ 90،ترکی ،تھائی لینڈ ،سربیا اور Ú†Ù„ÛŒ کا 89 ØŒ کمبوڈیا، میکسیکو کا 88ØŒ Ùلپائن اور بولیویا کا 85 ØŒ کیوبا، Ø§Ù„Ø¨Ø§Ù†ÛŒÛ Ø§ÙˆØ± انڈونیشیاء کا 84ØŒ مصر، میانمار ØŒ امارات اور برازیل کا آئی کیو 83 ÛÛ’Û” پاکستان الجیریا، شام، مراکش اور بوسنیا کا آئی کیو 82 اور انڈیا اور سعودی عرب کا آئی کیو 81Ûے۔اس Ø+والے سے ØµÙˆÙ…Ø§Ù„ÛŒÛ Ø§ÙˆØ± سوڈان سب سے نیچے Ûیں۔
آئی کیو کتنا Ûونا چاÛئے ØŸ
آ ئی کیو 140ÛÙˆ تو اسے Ø°Ûین ماناجاتا Ûے۔اس سے نیچے والے اÙراد کسی بھی ملک Ú©Û’ صدر تو بن سکتے Ûیں لیکن قوم Ú©Ùˆ بÛتر Ø±Ø§Ø³ØªÛ Ù†Ûیں دکھا سکتے۔ Ø¬Ø¨Ú©Û 115 Ú©Û’ Ø+امل اÙراد Ú©Ùˆ ایوریج سمجھا جاتا ÛÛ’Û”
سابق امریکی صدور کا آئی کیو
اکثر سابق امریکی صدور کا آئی کیو Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù†Ûیں تھا۔ Ú©Ù… آئی کیو والے صدور Ú©ÛŒ ریکٹنگ بھی Ú©Ù… رÛÛŒ ÛÛ’ ۔سابق امریکی صدر اولسس ایس گرانٹ کا آئی کیو 120 تھا ØŒ یعنی ÙˆÛ Ø§ÙˆØ³Ø· درجے سے Ú©Ú†Ú¾ ÛÛŒ اوپر تھے۔ غلامی Ú©Û’ خاتمے میں ÙˆÛ Ø§Ø¨Ø±Ø§Ûام لنکن Ú©Û’ قریبی ساتھیوں میں شامل تھے لیکن ابراÛام لنکن Ú©Û’ جانشین اینڈریو جانسن Ú©Û’ ساتھ ان Ú©ÛŒ Ù†Û Ø¨Ù† سکی۔ اینڈریو غلامی جاری رکھنے Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں تھے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÙˆÙ„Ø³Ø³ گرانٹ ابراÛام لنکن Ú©ÛŒ طرØ+ غلامی کا نام Ùˆ نشان مٹا دینا چاÛتے تھے۔ ÙˆÛ1868Ø¡ میں صدر بنے۔ انÛیں جنگی Ûیرو مانا جاتا ÛÛ’Û”
ابراÛام لنکن Ú©Û’ قتل Ú©Û’ بعد صدر بننے والے اینڈریو جانسن کاآئی کیو 125 تھا، Ú©Ú†Ú¾ مورخین انÛیں تاریخ کا بدترین صدر قرار دیتے ÛÛŒÚºÛ”Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ غلامی Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø´Ø±ÙˆØ¹ کرنے Ú©ÛŒ کوششیں بھی Ú©ÛŒ تھیں Û” ایوان زیریں Ù†Û’ مواخذے Ú©ÛŒ قرارداد منظور Ú©ÛŒ لیکن ÙˆÛ Ø³ÛŒÙ†Ù¹ میں صر٠ایک ووٹ سے بچ Ù†Ú©Ù„Û’ ۔سابق سوویٹ یونین سے الاسکا Ú©ÛŒ خریداری ان ÛÛŒ کا Ú©Ø§Ø±Ù†Ø§Ù…Û ÛÛ’Û” ایک اور Ú©Ù… آئی کیو والے سابق صدر ولیم Ûاورڈ Ù¹ÛŒÙÙ¹ (12 6)بھی تھے۔وÛ1908Ø¡ میں صدر منتخب Ûوئے تھے بعد ازاں انÛÙˆÚº Ù†Û’ چی٠جسٹس کا عÛØ¯Û Ø¨Ú¾ÛŒ سنبھال لیا تھا۔ان دو عÛدوں پر Ùائز رÛÙ†Û’ والے ÙˆÛ ÙˆØ§Ø+د صدر تھے۔ 30ویں صدر کیلون کولیج (127)Ù†Û’ بطور گورنر میسا چوسسٹس بوسٹن میں پولیس Ú©ÛŒ Ûڑتال ناکام بناکر Ø´Ûرت Ø+اصل کر Ù„ÛŒ تھی۔لیکن ان کا پورا دور سیکنڈلز Ú©ÛŒ زد میں رÛا۔33 ویں امریکی صدر Ûیری ٹرومین کا آئی یو 128 تھا۔ Ûیرو شیما اور ناگا ساکی پر ایٹمی Ø+ملے ان Ú©ÛŒ Ù¾Ûچان ÛÛŒÚºÛ”ÙˆÛ Ú©ÙˆØ±ÛŒÙ† وار میں بھی اقوام متØ+Ø¯Û Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل کرنے میں کامیاب ÛÙˆ گئے تھے۔مغربی یورپ Ú©ÛŒ تعمیر نو Ú©Û’ لئے 12ارب ڈالر کامارشل پلان جاری کرنے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÙˆÛ ÛÙ…ÛŒØ´Û ÛŒØ§Ø¯ رکھے جائیں Ú¯Û’Û”
Û”12ویں صد ر ایکرے ٹیلرکا آئی کیو 129 تھا،پیٹ Ú©ÛŒ مرض Ù†Û’ انÛیں اقتدار کا Ø¯ÙˆØ±Ø§Ù†ÛŒÛ Ù¾ÙˆØ±Ø§ کرنے Ú©ÛŒ Ù…Ûلت Ù†Û Ø¯ÛŒ اوروÛ16Ù…Ûینے Ø+کومت کرنے Ú©Û’ بعد جولائی 1850Ø¡ میں دنیا سے رخصت ÛÙˆ گئے۔جیمز بکانن129 آئی کیو Ú©Û’ ساتھ Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ کمزور صدور میں شامل Ûیں۔ ان کا Ø¹Ø±ØµÛ Ø§Ù‚ØªØ¯Ø§Ø± 1857Ø¡ سے 1861Ø¡ تک ÛÛ’Û”ÙˆÛ Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ واØ+د غیر شادی Ø´Ø¯Û ØµØ¯Ø± Ûیں۔ان Ú©Û’ اقدامات Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ÛÛŒ Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº Ø®Ø§Ù†Û Ø¬Ù†Ú¯ÛŒ پھوٹ Ù¾Ú‘ÛŒ تھی۔
Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ 40ویں صد رونالڈ ریگن کا آئی کیو 130 Ûے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ ''وار آن ڈرگس‘‘ سے بھی Ø´Ûرت پائی Û” 130آئی کیو Ú©Û’ Ø+امل ولیم میکنلے 25 ویں صدر تھے Ø®Ø§Ù†Û Ø¬Ù†Ú¯ÛŒ انÛیں ورثے میں ملی۔''امریکÛÛ” سپین جنگ‘‘ Ú©Û’ دوران بھی انÛÙˆÚº Ù†Û’ ÛÛŒ اپنے ملک Ú©ÛŒ قیادت کی۔رچرڈ نکسن 132 آئی کیو Ú©Û’ ساتھ Ø+کومت بنانے میں کامیاب ÛÙˆ گئے تھے ۔ویتنام میں قیام امن ان کا ÛÛŒ Ú©Ø§Ø±Ù†Ø§Ù…Û ÛÛ’Û”1972 Ø¡ میں ÙˆÛ Ø¨Ú¾Ø§Ø±ÛŒ اکثریت سے منتخب ÛÙˆ گئے لیکن واٹر گیٹ سکنڈل ان Ú©ÛŒ ''یاد گار‘‘ ÛÛ’ جس میں ان Ú©Û’ خلا٠مواخذے Ú©ÛŒ کارروائی کا آغاز کیا گیا، 9 اگست 1974Ø¡ کوانÛیں صدارت سے مستعÙÛŒ Ûونا پڑا۔
سابق صدر ÚˆÛŒ آئزن Ûاورکا آئی کیو 132تھا۔ان کا شمار چین مخال٠صدور میں کیا جاتا ÛÛ’ØŒ اسی لئے ان Ú©Û’ دور میں Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† تعلقات Ù†Ú†Ù„ÛŒ ترین سطØ+ پر آ گئے تھے۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ 1953Ø¡ میں چین پر Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©ÛŒ دھمکی بھی دے ڈالی تھی۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ 1955 Ø¡ میں تائیوان کا دÙاع کرنے سے متعلق بل بھی منظور کر لیا تھا۔ جارج ڈبلیو بش ( 139) 43ویں صدر تھے۔دÛشت گردی Ú©Û’ خلا٠جنگ ان Ú©ÛŒ شناخت ÛÛ’Û” 2001Ø¡ میں اÙغانستان پر دھاوا بولنے Ú©Û’ بعد انÛÙˆÚº Ù†Û’2003Ø¡ میں عراق پر جنگ مسلط کر Ø¯ÛŒÛ”ÛŒÛ Ø³Ø¨ کوششیں انÛیں2008Ø¡ Ú©Û’ بدترین مالی بØ+ران سے Ù†Û Ø¨Ú†Ø§ سکیں۔ 38 ویں صدر جیرالڈ Ùورڈکا آئی کیو 140ØªÚ¾Ø§Û”ÙˆÛ Ú¯Ø±ÛŒÙ¹ ڈپریشن Ú©ÛŒ صورت میں ورثے میں ملنے والے بدترین مالی بØ+ران پر قابو پانے میں کامیاب رÛÛ’Û” سابق صدر نکسن Ú©Ùˆ واٹر گیٹ سکینڈل میں استثنیٰ دینے پر ÙˆÛ Ø¨Ú¾ÛŒ مخالÙین Ú©ÛŒ تنقید کا Ù†Ø´Ø§Ù†Û Ø¨Ù†Û’ Û”
Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ بانی جارج واشنگٹن کا آئی کیو140تھا لیکن ÙˆÛ Ù…Ù„Ú© آزاد کرانے میں کامیاب رÛÛ’ انÛÙˆÚº Ù†Û’ ÛÛŒ ملک Ú©Ùˆ بØ+ران سے نکالا اور ایک Ø±Ø§Û Ù¾Ø± ڈالا۔انÛیں ''Ùادر آ٠Ûز کنٹری ‘‘کÛا جاتا ÛÛ’Û”Ù„ÚˆÙ† بی جانسن (140) جان ای٠کینڈی Ú©Û’ قتل Ú©Û’ بعد صدر بنے ØªÚ¾Û’Û”ÙˆÛ ''غربت Ú©Û’ خلا٠جنگ ‘‘ کر Ú©Û’ لاکھوں اÙراد Ú©Ùˆ غربت سے نکالنے میں کامیاب رÛÛ’Û”
16ویں صدرابراÛام لنکن (140) Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ù…ÛŒÚº تبدیلی لانے میں کامیاب رÛÛ’ØŒ 13ویں ترمیم Ú©Û’ ذریعے غلامی Ú©Û’ خاتمے کا سÛرا ان Ú©Û’ سر ÛÛ’Û”ÛŒÛÛŒ ÙˆØ¬Û ÛÛ’ انتÛا پسند Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ 1865Ø¡ میں جان Ù„Û’ لی۔ 41ویں صدر جارج ایچ ڈبلیوبش (بش سینئر) کا آئی کیو 143 ÛÛ’Û” تھیوڈور روز ویلٹ ( 143) Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ 26 ویں صدر تھے۔انÛÙˆÚº Ù†Û’ نئی Ø®Ø§Ø±Ø¬Û Ù¾Ø§Ù„ÛŒØ³ÛŒ Ú©ÛŒ بنیاد رکھی۔ پاناما کینال Ú©ÛŒ تعمیر شروع کرائی۔کلیو لینڈ (144) دو مختل٠ادوار میں منتخب Ûونے والے واØ+د امریکی صدر Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ سیاست Ú©Ùˆ بدعنوانی سے پاک کرنے Ú©ÛŒ کوششوں سے Ø´Ûرت پائی۔44ویں صدر براک اوباما (155) نوبل انعام Ø+اصل کرنے میں کامیاب رÛÛ’ Û” اÙغانستان میں Ùوج بڑھانے Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ù†ÛÙˆÚº Ù†Û’ لیبیا کا بھی Ùوجی Ø+Ù„ تلاش کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ۔جمی کارٹرکا آئی کیو 156 ÛÛ’Û” ÙˆÛ 1977Ø¡ سے 1981Ø¡ تک صدر رÛÛ’ØŒ اÙغانستان میں روسی Ùوج ان Ú©Û’ دور میں ÛÛŒ داخل Ûوئی اور انÛÙˆÚº Ù†Û’ پاکستان Ú©ÛŒ مدد سے اÙغانستان Ú©Ùˆ بڑی تعداد میں روسی Ùوجوں کا قبرستان بنا دیا ۔بل کلنٹن (159) Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ Ø°ÛÙ† صدور میں شامل Ûیں۔مونیکا لیونسکی کیس ان Ú©Û’ دور کا ایک اÛÙ… سیکنڈل ÛÛ’ ،سینٹ میں Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ø+مایت Ù†Û Ù…Ù„Ù†Û’ Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ان Ú©Û’ خلا٠مواخذے Ú©ÛŒ تØ+ریک ناکام ÛÙˆ گئی تھی۔35ویں صدر Ùٹز جیرالڈ کینیڈی کا آئی کیو 160 تھا۔ ÙˆÛ 1961Ø¡ میں قتل کر دیئے گئے تھے۔ تھامس جیÙرسن ( 160) Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ú©Û’ تیسرے صدر تھے۔ سات زبانوں پر عبور رکھنے والے جان کوئینسی ایڈمزکا آئی کیو175تھا۔ مورخین انÛیں 1812Ø¡ میں دوران جنگ قیام امن کیلئے بÛترین مذاکرات کرنے کا کریڈٹ دیتے Ûیں۔